the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اہم اپوزیشن پارٹی کانگریس کے رکن اسمبلی جیتو پٹواری آج کندھے پر آلو کی بوری رکھ کر مدھیہ پردیش اسمبلی میں پہنچے۔انہوں نے گیٹ کے باہر سڑک پر آلو بکھیر دئے۔ مسٹر پٹواری یووا کانگریس کے ریاستی صدر کنال چودھری اور کچھ کسانوں کے ساتھ مظاہرہ کرنے پہنچے تھے۔اس میں کئی لوگ کندھے پر آلو کی بوریاں لئے ہوئے تھے۔اسمبلی کے باہر آتے ہی انہوں نے آلو کی بوریاں سڑکوں پر کھول دی،جس سے سرک پر بہت ساتے آلو بکھر گئے۔مسٹر چودھری وہیں آلو



لے کر بیٹھ گئے۔مسٹر پٹواری اسمبلی کے اندر چلے گئے۔

کانگریس رہنماؤں کا کہنا تھا کہ وزیراعلی کھیتی کو فائدہ کا دھندا بنانے کی بات کررہے ہیں اور کسانوں کو آلو کی مناسب قیمت نہیں مل رہی،الٹا انہیں نقصان اٹھانا پڑرہا ہے۔ مظاہرے میں شامل کسانوں کا کہنا تھا کہ انہیں آلو کی پیداوارمیں نقصان ہوا ہے۔ مسٹر پٹواری اور مسٹر چودھری کل بھی رسوئی گیس کی قیمت بڑھانے کی مخالفت کرنے سائکل پر سلینڈر لے کر اسمبلی کے سامنے مظاہرہ کرنے پہنچے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.